برائے اصلاح


  • Total voters
    1
الف عین صاحب،اعجاز قریشی صاحب ،امجد علی راجا صاحب اور دیگر اساتذہ سے اصلاح کی درخواست
اب یہ دل آباد ہے میخانے کی طرح
دل کی بستی تھی کبھی ویرانے کی طرح
نا تم سمجھو کوئی نہیں تیرا یہاں
دنیا میں رہو تم اک بیگانے کی طرح
جہد و حرکت ہی سے تو ہے یہ حیات
گردش میں رہو تم اک پیمانے کی طرح
بے حسی کی زندگی سے بہتر ہے موت
بے حسی سے بہتر رہو دیوانے کی طرح
ارشد آئے بُلاوا جب بھی رب کا
حاضر کرو جان نذرانے کی طرح
 
Top