برائے اصلاح: واہ! چلی ہے بس کمال! جس کا نام ہے میٹرو

واہ! چلی ہے بس کمال! جس کا نام ہے میٹرو​
بھلا دے جو سب سفر کا حال! جس کا نام ہے میٹرو​
​
اگر رہی چلتی تو کرے گی بھلا سب کا !​
چھوٹ جائے گا جنجال! جس کا نام ہے میٹرو​
​
دو منٹ میں آتا ہے اسٹاپ! بس جاتی ہے فاشم فاش​
بڑی تیز اس کی چال!جس کا نام ہے میٹرو​
​
بس چلتی ہے بیچ لاہور! اس کا نہیں کوئی جوڑ​
داتا کی نگری کا رکھے خیال! جس کا نام ہے میٹرو​
​
​
​
فارقلیط رحمانی نے اردومحفل فورم پر پنجابی سے اردو ترجمہ کیا​
​
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top