برائے اصلاح : سرِ مصلّۂ مسجد پسِ سجود و قیام

سرِ مصلّۂ مسجد پسِ سجود و قیام
یہ آرزو ہے دلوں میں مچلتی رہتی ہے
جو اب تلک نہیں بدلا وہ ہے ہمارا حال
وگرنہ روز یہ دنیا بدلتی رہتی ہے
 
آخری تدوین:

الف عین

لائبریرین
سرِ مصلّۂ مسجد پسِ سجود و قیام
یہ آرزو ہی دلوں میں مچلتی رہتی ہے
جو اب تلک نہیں بدلا ہے، وہ ہے اپنا حال
وگرنہ روز یہ دنیا بدلتی رہتی ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top