براء کا مفہوم

ملک ارسلان نے 'اِسلامی تعلیمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 11, 2011

  1. ملک ارسلان

    ملک ارسلان محفلین

    مراسلے:
    196
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    براء کا مفہوم
    براء کا مطلب ہے علیحدگی،نجات،دوری،لا تعلقی،بیزاری اور نفرت وغیرہ۔
    بَرَآءَةٌۭ مِّنَ ٱللَّهِ وَرَسُولِهِۦ إِلَى ٱلَّذِينَ عَٰهَدتُّم مِّنَ ٱلْمُشْرِكِينَ ﴿1﴾
    ترجمہ: الله اور اس کے رسول کی طرف سے ان مشرکوں سے بیزاری ہے جن سے تم نے عہد کیا تھا (سورۃ التوبہ،آیت 1)
    عن أبي موسى انه قال أنا بريء مما بريء منه رسول الله صلى الله عليه وسلم (رواہ مسلم)
    حضرت ابو موسی (اشعری) رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں اس بات سے بیزار ہوں جس بات سے رسول اللہ ﷺ بیزار ہیں۔
    کتاب "دوستی اور دشمنی کتاب وسنت کی روشنی میں" از محمد اقبال کیلانی سے اقتباس
     

اس صفحے کی تشہیر