مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

دوست

محفلین
مبارکباد۔
وہ کہتے ہیں کہ اتنا بڑا ہوگیا پھر بھی ۔۔ کا ۔۔۔ ہی رہا۔
تو مشاق ہوگئے لیکن رہے وہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

اجنبی

محفلین
بدتمیز تو پہلے ہی بدتمیزیوں میں مشاق ہے ، اب کون سا مشاق بنا ہے :lol:
خیر جو بھی ہے ، مبارک ہو ۔
ہماری دعا ہے کہ آپ کی بدتمیزیاں دن دگنی رات چوگنی ترقی کریں :wink:
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
بھائی تمیزدار، آپ کہاں ہیں آئیں اوریہاں بھی اپنی معصوم باتیں بکھریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:

والسلام
جاویداقبال
 

بدتمیز

محفلین
واہ صاحب کس بات کی مبارکباد؟ بدتمیزیوں کی یا بدمعاشیوں کی؟ اتنا گند + اودھم مچانے کی ؟
محفل کو جو چار چاند میں نے لگائے ہیں اس پر بجائے کان سے پکڑ کر باہر کرنے کے مبارکباد دے رہے ہو بعد میں سب کے سب لائن بنائے بدتمیز یہ اور بدتمیز وہ کی گردان لگائے بیٹھے ہو گے۔
 

بدتمیز

محفلین
ظفر احمد: سب سے زیادہ چھکے میں نے آپکو مارے ہیں اس میں میرے سے زیادہ کمال آپکی شرافت کا ہے کہ آپ نے ہمیشہ کرارے جواب سے نوازنے سے درگزر کیا۔ میں آپکی دوستی کی دل سے قدر کرتا ہوں۔
smile_regular.gif


پاکستانی: بہت شکریہ

بیدم: بہت شکریہ

جاوید اقبال: بہت شکریہ اور دعاؤں میں بچوں والی دعائیں بھی دے دیتے تو دل خوش ہو جاتا :twisted: اوہ ابھی تو میں خود بچہ ہوں :lol:

پاکستانی: یہ تو بتایا نہیں کس وجہ سے میری پوسٹ پر نظریں ہوتی ہیں :wink:

ظفر: کیا میری حرکتیں مبارکباد کے قابل ہیں :p

فش جی: اجی حضرت گھر لے جاتے آپ بھوکے رہ جائیں گے۔ ایسا تقویٰ کا زمانہ لد گیا۔

قیصرانی: بہت شکریہ

اعجاز اختر: بہت شکریہ سر، دراصل مجھے اجازت نہیں کہ اپنا پلے گراؤنڈ سنجیدہ موضوعات تک لے جاؤں۔

بوچھی: بہت شکریہ، مٹھائی کے لیے ایک قباحت ہے کہ آپ ایڈریس دینے سے گریز کریں گیں :p ایڈریس دے دیں مٹھائی پہنچ جائے گی :twisted: ویسے ایسا منہ کیوں بنایا ہوا ہے؟

فہیم: بہت شکریہ، میری کہاں رفتار ہے۔ ظفر مجھ سے پہلے کچھ کر جائیں گے۔ ویسے بھی میں ٹوٹتے تارے جیسا ہوں کچھ عرصہ رہا پھر غائب :twisted:

شمشاد: بہت شکریہ جناب

دوست: کھل کر کہا کرو یار کیوں اتنا ڈرتے ہو۔ ڈرنے والے کو بزدل کہا جاتا ہے۔ :twisted: اور دیکھو مجھ معصوم کی تم سب کو فکر ہے۔

قدیر احمد: بہت شکریہ جانی۔ تمہارے مبارکباد کے انداز سے لگا کہ کچھ ہوا ہے باقی سب تو شاید تعزیت کر کے آ رہے تھے تو اسی موڈ میں ہیں :twisted:

جاوید اقبال: میں یہاں ہوں یہاں ہوں یہاں :twisted:
 

قیصرانی

لائبریرین
ڈیول فش نے کہا:
یہ بھنا ہوا دنبہ ہے سالم حالت میں
اب کہتےہیں کے جو انسان اپنے لیے پسند کرے
وہی دوسرے کے لیے بھی اور یہ تو اوتار دیکھ کر ہی آپ سمجھ گئے ہوں گے کے اسے کیا پسند ہوسکتا ہے :wink:
شکریہ۔ میں نے کبھی دنبہ سالم بھنا ہوا نہیں‌دیکھا تھا
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

جاوید اقبال: بہت شکریہ اور دعاؤں میں بچوں والی دعائیں بھی دے دیتے تو دل خوش ہو جاتا اوہ ابھی تو میں خود بچہ ہوں

تمیزداربھائی، جیسے کہ یہ بچہ بڑا ہوکرکام کرے گا بڑے بڑے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یاکہ ایسی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:evil: :evil:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
:chal:
:pagaldil:

والسلام
جاویداقبال
 

بدتمیز

محفلین
جاوید اقبال: مجھ معصوم کو کیا پتہ ہو یہ بچہ بڑا ہو کر کیا کرے گا۔ :twisted:

حجاب: بہت شکریہ
ماہ وش بھائی :twisted: : بہت شکریہ
راجہ صاحب: بہت شکریہ
 

بدتمیز

محفلین
کام تو ابھی بھی میں بہت بڑے بڑے ہی کر رہا ہوں لیکن نگرانی بڑی سخت ہے۔ چوں کرنے کی اجازت نہیں۔ گوشہ عافیت ڈھونڈا تھا اس پر ایک ظالم نے حملہ کر دیا۔ ابھی اس کے لتے لینے ہیں آن لائن تو آئے ذرا۔ نہ محفل پر آتا ہے نہ میسینجر پر۔
 

بدتمیز

محفلین
انتظار کا بلاشبہ اپنا مزہ ہے۔ لیکن جب دل بےحد بےچین ہو اور شبہ ہو کہ کچھ خراب بھی ہو سکتا ہے تب انتظار کرنے کا بالکل مزہ نہیں آتا۔
 
Top