عسکری
معطل
لو جی سر دھنو اب پاک ون پاکستان کے وقار اور ملک کے سربراہ کا جہاز اب لٹیروں کو دے دیا گیا ہے ۔ پی آئی اے والی پوری ائیر لائن ڈکار گئے ہیں ایک جہاز سے ان کا کیا بنے گا۔ یہ جہاز صدر مشرف کے زمانے میں پاک ون بنا تھا تب صدر پی آئی اے کے شیڈول کو ڈسٹرب کیے بغیر آتے جاتے رہے ہر جگہ ۔ ائیر بس اے-310 طرز کا یہ جہاز جے-757 سیریل نمبر کے ساتھ پاکستان ائیر فورس کا پاک ون جہاز ہے ۔ اس میں 240 مسافر سفر کر سکتے ہیں
 
چکلالہ ائیر بیس ٹارمک پر میری بنائی ایک تصویر
	
	
	
		
		
		
			
		
		
	
	
		 
	
 
 
	
	
	
		
		
		
		
	
	
		 
	
 
	
	
	
		
		
		
		
	
	
		 
	
 
	
	
	
		
		
		
		
	
	
		 
	
 
	
	
	
		
		
		
		
	
	
		 
	
			
			چکلالہ ائیر بیس ٹارمک پر میری بنائی ایک تصویر
 
	 
	 
	 
	 
	 
				 
 
		