بجیا چلی گئی ہیں روایت چلی گئی ۔۔۔ !

بجیا کی یاد میں .. !

الفت چلی گئی ہے شرافت چلی گئی
تحریر مضمحل ہے صداقت چلی گئی

تہذیب رو رہی ہے ثقافت اجڑ گئی
بجیا چلی گئی ہیں روایت چلی گئی

حسیب احمد حسیب​
 
Top