بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، پورا پاکستان اندھیرے میں ڈوب گیا

جاسم محمد

محفلین
جمہوری انقلابی تجربہ کاروں کے دور میں بھی ملک بھر میں بجلی ٹرپ کر جایا کرتی تھی۔ یہ تو پھر سلیکٹڈ نااہل حکومت ہے :)
Power outage plunges Pakistan into darkness
B10-D7418-D0-CB-4-DDF-95-D0-51456-FE7-B13-C.jpg
 
جاسم محمد

محفلین
فارن فنڈڈ جعلی حکومت
نواز شریف پاکستان میں ہمارا بندہ ہے: سعودی شہزادہ الولید بن طلال
Nawaz Sharif, 'very much Saudi Arabia's man' in Pakistan | Prince Al-waleed Bin Talal
ہماری حکومت نے نواز شریف پر سرمایہ کاری کر رکھی ہے: بھارتی تجزیہ کار

اب ذرا اس قسم کے بیانات عمران خان سے متعلق ڈھونڈ کر لگائیں جہاں کوئی یہودی، قادیانی، اسرائیلی، امریکی خود کہہ رہا ہو کہ یہ ہمارا بندہ ہے یا ہم نے اس پر سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔ :)
 
سیما علی

لائبریرین
آج تو کراچی میں تارے بھی صاف نظر آرہے ہیں۔
بہت عرصے بعد صحیح کہا آپ نے بھیا کراچی والوں کو تو ویسے ہی ایک لمبے عرصے سے دن میں تارے دیکھتے ہیں جمعہ کو آفس سے چھ بجے آئی آئی چندریگر سے گھر کے لئے نکلنے کے لئیے بچی رات ساڑھے نو بجے گھر پہنچی وجہ دھرنا راستے بند اور یہ ایک عرصے سے ہے ۔سندھ پولیس کا حال سندھ جیسا ۔ہمارے گھر کا راستہ آئی آئی چندریگر سے عام حالات میں پندرہ منٹ اور دھرنوں کی صورت دو گھنٹے۔۔۔۔
 
بابا-جی

محفلین
نواز شریف پاکستان میں ہمارا بندہ ہے: سعودی شہزادہ الولید بن طلال
Nawaz Sharif, 'very much Saudi Arabia's man' in Pakistan | Prince Al-waleed Bin Talal
ہماری حکومت نے نواز شریف پر سرمایہ کاری کر رکھی ہے: بھارتی تجزیہ کار

اب ذرا اس قسم کے بیانات عمران خان سے متعلق ڈھونڈ کر لگائیں جہاں کوئی یہودی، قادیانی، اسرائیلی، امریکی خود کہہ رہا ہو کہ یہ ہمارا بندہ ہے یا ہم نے اس پر سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔ :)
یعنی کہ پلانٹ کرنے والے اِتنے بے وُقوف ہیں کہ خُود سب کو بتاتے پھرتے ہیں۔ ھاھاھا۔
 
Top