بالی وڈ میوزک؟؟

نبیل

تکنیکی معاون
اگرچہ کئی ایسی ویب سائٹس موجود ہیں جہاں پاکستانی میوزک موجود ہے اور وہاں سے گانے ڈاؤنلوڈ کرنا یا وہاں لنک کرنا ممکن ہے، انڈین میوزک سے متعلقہ ایسی ویب سائٹس اب نہیں ملتی۔ جو ویب سائٹس موجود ہیں وہاں اس ویب سائٹ کو کھول کر ہی گانا سنا جا سکتا ہے، وہ بھی لاتعداد پاپ-اپ اشتہارات کی موجودگی میں۔ اگر آپ میں سے کوئی صاحب یا صاحبہ ایسی ویب سائٹ کا پتا جانتے ہوں جہاں گانوں کو لنک کیا جا سکے تو ازراہ مہربانی اطلاع فرمائیں۔ :p
 

جہانزیب

محفلین
نبیل بھائی جن کا نام بڑا ہے انہوں نے جاوا سکرپٹ کی مدد سے لوکیشن کو چھپا دیا ہوا ہے اب آپ کا کام ہے اس لوکیشن کو ڈھونڈنا ۔۔ مگر بہت سی چھوٹی ویب سائٹ جن کا کسی کو اتنا پتا نہیں وہاں سے آپ ابھی بھی لنک کر سکتے ہیں۔ ایک ابھی میں بتا دیتا ہوں کیا یاد کریں کریں گے :lol: يہ ليجيے
 
Top