بالی وڈ ایوارڈ 2008

فرذوق احمد

محفلین
جی تو دوستوں یہاں جو اہم ایوارڈ دئیے گئے ہیں صرف اُن کا تذکرہ کرونگا ۔۔ اور یہ filmfare ایوارڈ کا تذکرہ ہے

تو دوستوں سب سے پہلے

بیسٹ لیرکس

پرسن جوشی فروم تارے زمین پر

بیسٹ میوزک ڈائیرکٹر فروم فلم گرو اے آر رحمان

بیسٹ سنگر فروم فلم سانوریا شان جب سے تیرے نیناں

بیسٹ سپورٹنگ رول فروم فلم چک دے انڈیا چکدے ٹیم آل گرلز

لائف ٹائم اچیف منٹ ایوارڈ رشی کپور

بیسٹ ایکڑیس فروم فلم جب وی میٹ کرینہ کپور

بیسٹ ایکٹر فروم فلم چکدے انڈیا شاہ رخ خان

بیسٹ فلم تارے زمین پر

بیسٹ ڈائیرکٹر فروم فلم تارے زمین پر/ چکدے انڈیا شمت امین / عامر خان

اور بیسٹ کریتھک ایوارڈ فور بیسٹ ایکٹر اور ڈائیرکٹر درشیل سفاری اور شمت امین
 

محمد وارث

لائبریرین
خوشی ہوئی یہ جان کر کہ 'تارے زمین پر' کو بیسٹ فلم کا ایوارڈ ملا، گو میں نے مکمل فلم تو نہیں دیکھی لیکن جتنی بھی دیکھی تھی بہت اچھی لگی، بہت جاندار آئیڈیا ہے اس فلم کا، بچوں کی تعلیم و تربیت اور نفسیات کے حوالے سے لا جواب کام ہے۔
 

بلال

محفلین
"تارے زمین پر" میں نے کل ہی دیکھی ہے مجھے بہت اچھی لگی ہے۔۔۔ بچوں کی نفسیات پر ایک بہت ہی اچھی فلم ہے۔۔۔
 

فرذوق احمد

محفلین
تارے زمین اگر والدین دیکھے تو یقیناََ وہ اپنے بچوں کو زیادہ بہتر طریقے سے تعلیم دے سکتے ہیں

کیونکہ یہ معاملہ تقریباََ 45فیصد بچوں میں پایا جاتا ہے

اور میں بھی اسی کا ایک حصہ تھا ;)
 
Top