تاسف بالی وڈ اداکار عرفان خان انتقال کر گئے

ابن توقیر نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 29, 2020

  1. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,720
    افسوس ناک خبر ہے کہ بالی ووڈ اداکار عرفان خان انتقال کر گئے۔
    انا للہ وانا اليه راجعون
    ربط
     
    • غمناک غمناک × 3
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,771
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  3. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,915
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,904
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  5. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔

    انتہائی اچھے اداکار تھے، افسوس ہوا ان کی وفات کا سن کر۔ انکی والدہ کا انتقال بھی چند دن قبل ہوا تھا۔
     
    • متفق متفق × 1
  6. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    22,426
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
     
  7. جا ن

    جا ن محفلین

    مراسلے:
    307
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
     
  8. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,651
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  9. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,208
    موڈ:
    Relaxed
    اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلَهٗ وَارْحَمْهٗ وَعَافِهٖ وَاعْفُ عَنْهُ
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    25 اپریل کو ان کی والدہ کا انتقال ہوا تھا ۔ 4 دن بعد ان کا بھی ہوگیا ۔ بغرض علاج ممبئی میں مقیم تھے ، لاک ڈاؤن کی وجہ سے والدہ کے جنازے میں شریک نہیں ہوسکے تھے ۔
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 29, 2020
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • غمناک غمناک × 1
  10. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,208
    موڈ:
    Relaxed
    مجھے علم نہیں تھا، ابھی پندرہ بیس منٹ پہلے مجھے میرے بیٹے نے بتایا تھا ، تو میں نے اس کو کہا کہ یہ غلط خبر ہے ، وجہ یہ ہے کہ جب ان کی والدہ کا انتقال ہوا تھا تو اس دن ڈان نے فیس بک پر خبر کی ہیڈلائن اسطرح سے لگائی تھی کہ گمان ہوتا تھا کہ عرفان خان کی وفات کی خبر ہے ، تو میں نے اپنی بیوی کو وہ ہیڈلائن دکھائی تھی کہ دیکھو کس طرح سے یہ خبروں کو مصالحے لگاتے ہیں کہ انتقال اس کی والدہ کا ہوا ہے اور ظاہر ایسا کررہے ہیں کہ عرفان خان کا انتقال ہوگیا ۔ مگر آج جب یہ بیٹے نے خبر دکھائی تو میں نے پچھلے تجربے کی وجہ سے کہا کہ یہ ایسے ہی ہے ۔ مگر جب دیکھا ادھر ادھر تو پتہ چلا کہ یہ واقع صحیح خبر ہے ۔ بہت افسوس ہوا ۔۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے ۔
     
  11. عبدالصمدچیمہ

    عبدالصمدچیمہ لائبریرین

    مراسلے:
    232
    جھنڈا:
    Pakistan
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائیں۔ آمین۔
     
  12. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  13. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    افسوس ناک خبر ہے۔ مرحوم کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ ان کا والدہ کا چند دن پہلے کورونا کی وجہ سے انتقال ہوا تھا۔
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
     
  14. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  15. طمیم

    طمیم محفلین

    مراسلے:
    570
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Brooding
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، آمین اور جملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے.آمین۔
     
  16. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,651
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    رشی کپور بھی چل بسا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  17. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ مغفرت فرمائے۔ ان کی قبر کو ٹھنڈا، روشن، ہوادار اور کشادہ کرے۔ اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کے لیے صدقئہ جاریہ بنائے۔ آمین!
     

اس صفحے کی تشہیر