بالی،بندے،جھالے،جھمکے

F@rzana

محفلین
metal_bracelet_JM42_l.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت عمدہ۔ لیکن میری ایک کلاس فیلو جو آرمینیا سے تھی، اس کے کانوں کے بندے جتنے خوبصورت تھے، وہ آج تک پھر نہیں دیکھے :)
 

دوست

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بہت عمدہ۔ لیکن میری ایک کلاس فیلو جو آرمینیا سے تھی، اس کے کانوں کے بندے جتنے خوبصورت تھے، وہ آج تک پھر نہیں دیکھے :)
قیصرانی پھر آپ کہتے ہیں کہ خطرناک قسم کے مترادفات سے پرہیز کروں۔ :lol: :lol: :lol: :wink: :wink:
 
Top