جاسمن
لائبریرین
یہ کام تو نیرنگ خیال بخوبی کر سکتے ہیں۔حس مزاح میں @عبداللہ محمد ، @یاز ، @سید عمران ، @عبدالقیوم چوہدری صاحب اور دیگر ایسے محفلین کو مات دے کر دکھائیں!
یہ کام تو نیرنگ خیال بخوبی کر سکتے ہیں۔حس مزاح میں @عبداللہ محمد ، @یاز ، @سید عمران ، @عبدالقیوم چوہدری صاحب اور دیگر ایسے محفلین کو مات دے کر دکھائیں!
نیرنگ خیال نین بھائی ہم سے پرانے batch کے تھے۔ہمارے دور میں اتنا کم نظر آتے رہے، تاہم اب شکر ہے محفل کو کاندھا دینے آئے ہیں! 😅یہ کام تو نیرنگ خیال بخوبی کر سکتے ہیں۔![]()
توبہ کریں۔۔۔ کیوں ان سب کے ہاتھوں میرا میلہ لگوانا ہے۔۔۔۔یہ کام تو نیرنگ خیال بخوبی کر سکتے ہیں۔![]()
بیچارے۔۔۔۔نیرنگ خیال نین بھائی ہم سے پرانے batch کے تھے۔ہمارے دور میں اتنا کم نظر آتے رہے، تاہم اب شکر ہے محفل کو کاندھا دینے آئے ہیں! 😅