بارہا تم سے نہ ملنے کی قسم کھاتا ہوں میں

اظہرالحق

محفلین
تحسین جاوید ، ہمارے ان گلوکاروں میں جنکی آواز ایک منفرد اور جاندار ہے ۔ ۔ انکے بہت سارے گیت مشہور ہوئے ، ایک گیت جو میں آپ کو بتا رہا ہوں وہ شاید بہت کم لوگ جانتے ہونگے مگر اسکی جاندار شاعری(صابر ظفر) اور موسیقی (جاوید اللہ دتہ) اسے ایک امر گیت بناتے ہیں ۔ ۔
-----------------------------------------------------
بار ہا ان سے نہ ملنے کی قسم کھاتا ہوں میں
اور پھر یہ بات قصداََ بھول بھی جاتا ہوں میں

بے رخی کو انکی سچ مچ بے رخی سمجھا کیا
آج اپنی اس غلط فہمی پہ پچھتاتا ہوں میں

چاہتا یہ ہوں کہ دنیا مجھ کو تنہا چھوڑ دے
جانے کیوں اب غم گساری سے بھی گھبراتا ہوں میں
 
Top