باب وولمر انتقال کر گئے۔

امن ایمان

محفلین
جی واقعی انضی کو الوداع اچھے طریقے سے کیا گیا۔۔۔۔کاش انضمام بھی عمران خان کی طرح سرخرو ہو کر جاتے۔۔۔۔کاش :(

انضام کو روتے دیکھ کر میں توخود بہت روئی تھی۔ :oops: ۔۔یہ دیکھیں انضمام کی ایک تصویر :(

3174512_inzi_weeping300.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
دوستو، انضمام ایک روزہ کھیل کے میدان سے جا رہا ہے، کوئی خدا نخواستہ زندگی کے میدان سے باہر نہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top