مبارکباد بابا جی کے ایک ہزار مراسلے

جاسم محمد

محفلین
بابا-جی جو کہ المعروف امبر شہزادہ کے مرید ہیں نے اپنی برق رفتاری سے ہزار مراسلے مکمل کر لئے ہیں۔ مبارک باد قبول کریں :)
image.png
 
بابا-جی

محفلین
بابا-جی جو کہ المعروف امبر شہزادہ کے مرید ہیں نے اپنی برق رفتاری سے ہزار مراسلے مکمل کر لئے ہیں۔ مبارک باد قبول کریں :)
image.png
مُبارک باد قُبول کر لی، شُکریہ مگر جا بے جا ٹیگ کرنے پر میں اس لڑی کا باقاعدہ بائیکاٹ کرتے ہُوئے واک آؤٹ کا اِعلان کرتا ہُوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top