بابا۔۔ گلزار کے بابا احمد ندیم قاسمی

الف عین

لائبریرین
بابا۔۔۔۔

حواس کا جہان ساتھ لے گیا
وہ سارے بادبان ساتھ لے گیا
بتائیں تھا وہ آفتاب تھا کوئ
گیا تو آسمان ساتھ لے گیا
کتاب بند کی اور اٹھ کے چل دیا
تمام داستان ساتھ لے گیا
میں سجدے سے اٹھا تو کوئ بھی نہ تھا
وہ پاؤں کے نشان ساتھ لے گیا

گلزار
۱۱/جولائ ۲۰۰۶ء

نوٹ: گلزار احمد ندیم قاسمی کو بابا کہتے تھے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت خوب استادٍ محترم۔ یہاں سے احمد ندیم قاسمی صاحب کی عظمت کا اندازہ لگائیں کہ گلزار بھی انہیں بابا کہتے تھے
 
Top