بائیں ہاتھ سے کام کرنے والوں کا عالمی دن

آج ہمارا بھی عالمی دن ہے بھئی۔۔۔

x532737_62396666.jpg.pagespeed.ic.PPguywhS3X.jpg
 
گویا توقع کی جائے کہ عنقریب آپ صدارت نہیں تو کم از کم کوئی وزارت سنبھالنے والے ہیں! ;)
یہ صدارت اور وزارت تو آنی جانی چیزیں ہیں ہمارے پاس 'عوام ' کا عہدہ ہے جو 1947 سے اب تک کامیابی، مستقل مزاجی کے ساتھ ہمارے ہی قبضے میں ہے:cool:
 
Top