اے وی جی اور میک فی کا جھگڑا

Muhammad Naeem

محفلین
میرے کمپیوٹر میں اے وی جی اینٹی وائرس کا 5۔7 فری ایڈیشن ہے جبکہ میک فی کی تازہ ترین فائروال انسٹال ہے۔ میں نے جب فائر وال کی کارکردگی چیک کی تو مجھے پتا چلا کہ فائروال ، اے وی جی کے ساتھ ٹھیک طرح سے کام نہیں کر رہی۔
کیا کوئی ایسی فائروال ہے جو اے وی جی اینٹی وائر کے ساتھ مل جل کر کام کر سکے۔(میں نے اے وی جی کی فائر وال کیلیئے نیٹ پر تلاش کی ، لیکن وہ فائر وال اینٹی وائرس کے ساتھ ہے)
براہ مہربانی اگر کسی بھائی کے پاس مسئلے کا حل ہو تو ضرور بتائے۔
 
Top