شاہ حسین اے نی حسین جلاہا۔۔

شاہ حسین کی ایک کافی۔

اے نی حسین جُلاہا، نہ اِس مول نوں لاہا
نہ او منگیا، نہ او پرنایا
نہ اوس گنڈھ، نہ ساہا
نہ گھر باری، نہ مسافر
نہ او مومن، نہ او کافر
جو آہا، سو آہا

پرنایا: شادی کرنا؛ گنڈھ: گرہ (منگنی کا ہونا یا کسی سے تعلق ہونا)؛ ساہا: شادی کا دن مقرر ہونا؛ جو آہا، سو آہا: جو ہوا، سو اچھا ہوا۔
غلطی ہو، تو براہ مہربانی ضرور نشاندہی کر دیجیے گا۔ مشکور ہوں گا۔
 
بہت شکریہ پسندیدگی کا۔ عائشہ علی نے اسے بہت اچھا گایا بھی ہے۔ بہت سادگی اور خوبصورتی کے ساتھ۔ مجھے لنک مل نہیں رہا، ورنہ ضرور شئیر کرتا۔
 
Top