1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

"اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب" پہ تبصرہ جات

محمد بلال اعظم نے 'تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 23, 2012

  1. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,737
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    اس کا تو ہم نے ذکر کرنا ایک عرصے سے چھوڑ دیا۔۔۔ یہ جان کر کہ لاحاصل ہے۔ :laughing:
    ویسے مقدس ضرور پوچھ رہی تھی ابھی دو دن قبل کہ مولوی (عبد الحق) صاحب کا کیا بنا اور ہم خاموش ہو گئے تھے۔۔۔ ہے نا مقدس؟ :laughing:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  2. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    جی جی بالکل۔۔۔ آپ نے تو کچھ بھی نہیں کہا تھا قیصرانی بھیا کو۔۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  3. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,737
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔۔۔ ہم اور قیصرانی بھائی کو کچھ کہیں۔۔۔ نا جی نا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    وہی تو میں کہہ رہی ہوں۔ آپ نے تو کچھ بھی نہیں کہا تھا ناں:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ صرف نظمیں ہی ہیں یا اس میں غزلیں بھی شامل ہیں؟
     
  7. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    صرف نظمیں ہی ہیں، غزلیں فاتح بھائی کے پاس موجود ہیں نو کتابوں کی۔
    تو اب میں ایک ایک کر کے ساری کتابوں کی نظمیں ہی ٹائپ کرووں گا۔
     

اس صفحے کی تشہیر