اے ایس پی ڈاٹ نیٹ میں اردو ایڈیٹر کے استعمال کی ٹیسٹنگ

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
کچھ دوست اے ایس پی ڈاٹ نیٹ میں اردو ایڈیٹر کے استعمال کے بارے میں سوال کرتے آئے ہیں۔ اتفاق سے مجھے حال ہی میں اے ایس پی ڈاٹ نیٹ پر کام کرنے کا اتفاق ہوا ہے۔ میں نے اس سلسلے میں چند تجربات کیے ہیں۔ میں نے ایک نیا اے ایس پی ڈاٹ نیٹ سرور کنٹرول لکھا ہے اور اسے ویب پیج میں استعمال کیا ہے۔ ذیل کے سکرین شاٹ میں ویژوئل سٹوڈیو کا پیج ڈیزائنر دکھایا گیا ہے۔

urduasp01.png


ذیل کے سکرین شاٹ میں یہی صفحہ رن ٹائم پر دکھایا گیا ہے جس میں ایڈٹ ایریاز میں اردو ایڈیٹر کی انٹگریشن موجود ہے۔

urduasp02.png


میں کوشش کروں گا کہ جلد ہی اس کے بارے میں تفصیلات فراہم کر سکوں۔
والسلام
 
نبیل صاحب
اسلام و علیکم
اگر اے ایس پی ڈاٹ نیٹ سرور کنٹرول میں کچھ پیشرفت کی ہو تو شیر کریں مجھے شدد سے انتضار ہے
شکریہ
 

نبیل

تکنیکی معاون
مجھے اگلے ہفتے ہی کچھ وقت مل سکے گا اس بارے میں کچھ لکھنے کا۔ اس ویک اینڈ پر کچھ مصروفیت ہے۔
 
Top