اے آر رحمان کی کیا بات ہے

مھر رشید

محفلین
ارے بھیا ہم تو کہیں گے خدا لگتی۔ فنکار تو فنکار ہوتا ہے انڈیا کا ہو یا پاکستان کا۔ انہوں نے بھلے شکیل صدیقی کو رسوا کرکے نکال دیا ،،یہ اُن کا اخلاق مگر ہم تو دل سےمانتے ہیں کہ اے آر رحمان کی کیا بات ہے۔ وہ ان پیج کی نستعلیق جیسے ہیں۔ کتابت ہوکر بھی کمپیوٹر سےجڑی ہوئی ہے۔ وہ موسیقار تو ہیں مگر کمپیوٹر سے دھنیں نکالتے ہیں۔ واہ۔
ٹیلفوں دھن پہ ہنسنے والی
 
Top