نبیل
تکنیکی معاون
السلام علیکم،
کیا آپ دوستوں میں سے کوئی eMule کا استعمال کرتا ہے؟ میں نے اسے ونڈوز وسٹا پر انسٹال کیا ہے لیکن یہ اس پر صحیح نہیں چل رہا ہے۔ میں نے فائر وال کی سیٹنگز میں متعلقہ پورٹس بھی کھول کر دیکھی ہیں لیکن اس کے باوجود یہ کام نہیں کر رہا ہے۔ کیا کوئی دوست اس سلسلے میں معلومات فراہم کر سکیں گے؟