ای میل لسٹ

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم!

میں کافی کوشش کے باجود ای میل لسٹ والا سکرپٹ نہیں بنا سکا ہوں۔
جس کے زریعے میں لوگوں اپنی ویب سایٹ پر subscribe for newsletterکی سہولت دے سکوں۔

کسی دوست کو اس کے بارے علم ہو تو مہربانی کر کے جواب دیجئے۔

شکریہ
 
Top