ای میلز کو دوسری جگہ ریسیو کرنا

AMERICAN

محفلین
[align=justify:83d2eaa2de] محترم احباب السلام علیکم
میں آپ دوستوں سے ایک چھوٹا سا مسئلہ حل کروانا چاہوں گاوہ یہ کہ میں چاہتا ہوں کہ میں اپنے کسی ایک ای میل ایڈریس کی ای میلز کسی بھی دوسرے ای میل ایڈریس پر ریسیو کروں۔ میں اس کی مزید وضاحت کرتا ہوں کہ فرض کریں مجھے اپنے
Yahoo کے ایڈریس پر کوئی ریسیو ہونے والی ای میلز کو
Hotmail کے ایڈریس پر ریسیو کرنا چاہتا ہوں۔ آپ میں سے کوئی دوست یہ وضاحت کرے گا کہ یہ کیسے ممکن ہو گا کہ میں اپنے ایک ای میل ایڈریس کی ای میلز دوسرے ایڈریس پر بلواسطہ ریسیو کرتا رہوں۔
والسلام
امریکن
[/align:83d2eaa2de]
 

قیصرانی

لائبریرین
اپنے یاہو یا جو بھی ای میل اکاؤنٹ دوسرے اکاؤنٹ میں فارورڈ کرنا چاہتے ہیں، کے ای میل اکاؤنٹ میں‌ آٹو فارورڈ کا آپشن چیک کریں اگر وہ اس کو سپورٹ کرتا ہے تو
 
Top