ام اریبہ
محفلین

کیا سوچنے لگے آپ سب ۔۔۔۔۔۔۔میں نے کس کے ساتھ ظلم کر دیا ہے

گھر کے پیچھے درخت





آخری تدوین:
میری طرحمعصوم سی ننھی کہانی۔
ہائے بیچاری!!!
پہلے تو ٹیریس کی طرف بناتی تھیں اب نجانے کیوں انہیں ایگزاسٹ فین ہی نظر آرہا تھا۔۔۔![]()
ہمارے تو کچن کے اگزاسٹ پر قبضے کی کوشش کی تھی نا۔۔۔وہاں ٹھنڈ ہوتی ہے نا۔ میرے گھر کے دو ایگزاسٹ فینز میں قبضہ جمائے بیٹھی ہیں۔بلکہ اب تو بچونگڑے بھی ٹیں ٹیں کرتے ہیں چار دن سے۔ اچھی رونق لگی ہوئی ہے ۔ حالنکہ کے فین نہ چلنے سے کمرے میں حبس ہو جاتی ہے۔
اسی لئیے تو امی تنکے پھینک دیتی تھیں۔ ان کو گھونسلہ بنانے نہیں دیا۔جب قبضہ ہو رہا تھا تو پنکھا چلتا رہنے دینا تھا ناں، تاکہ وہ قبضہ نہ کر سکتی۔
خواہ مخواہ بندے تے او وی معصوم۔۔۔۔۔؟میری طرح![]()
کمرے کا ایگزاسٹ بند رہے تو خیر ہے مگر کیچن کا ۔۔۔۔وہاں ٹھنڈ ہوتی ہے نا۔ میرے گھر کے دو ایگزاسٹ فینز میں قبضہ جمائے بیٹھی ہیں۔بلکہ اب تو بچونگڑے بھی ٹیں ٹیں کرتے ہیں چار دن سے۔ اچھی رونق لگی ہوئی ہے ۔ حالنکہ کے فین نہ چلنے سے کمرے میں حبس ہو جاتی ہے۔
ایویں چلا دیتی۔۔۔بل کون دیتا؟اور پتا ہے ناں ملک میں پہلے ہی بجلی نہیں ہے پھر بھی ایسے مشورے؟کچھ خدا دا خوف کروجب قبضہ ہو رہا تھا تو پنکھا چلتا رہنے دینا تھا ناں، تاکہ وہ قبضہ نہ کر سکتی۔
اتنی ظالم نہیں ہوں بنا بنایا گھر کوئی دیتاہے آجکل؟ہا ہائے، گھر کی تعمیر کا سارا سامان پھینک دیا۔ اینٹیں، سیمنٹ، ریت، بجری، سریا، وغیرہ وغیرہ۔
چڑیاں 'کراچی' سے آئی ہیں کیا ؟ہمارے تو کچن کے اگزاسٹ پر قبضے کی کوشش کی تھی نا۔۔۔
بس کچھ ہی دنوں کی بات ہے۔ بچونگڑے اڑنے کے قابل ہو جائیں گے تو گھر خالی ہو جائیں گے۔
ہمارے تو کچن کے اگزاسٹ پر قبضے کی کوشش کی تھی نا۔۔۔
ہاں جی بندے معصوم اور خواتین مسمومخواہ مخواہ بندے تے او وی معصوم۔۔۔ ۔۔؟![]()