ایک کمال اتاترک اور ایک مصطفی کمال چاہیے

col8.gif

col8a.gif

ماخذ
 
ظفری

لائبریرین
آفت جی ۔۔۔۔ اگر آپ کو اس آرٹیکل کے مندرجات پر کوئی تحقیقی حوالے سے اعتراض ہے تو آپ اپنا استدلال کسی احسن طریقے سے پیش کرسکتیں ہیں ۔ مگر تکرار اس بات پر کہ ہم نے کیا کیا اور کسی اور نے کیا کیا ۔ اس قسم کی بحث کی محفل پر اب کوئی گنجائش نہیں ہے ۔
 
خوشی

محفلین
آفت جی ۔۔۔۔ اگر آپ کو اس آرٹیکل کے مندرجات پر کوئی تحقیقی حوالے سے اعتراض ہے تو آپ اپنا استدلال کسی احسن طریقے سے پیش کرسکتیں ہیں ۔ مگر تکرار اس بات پر کہ ہم نے کیا کیا اور کسی اور نے کیا کیا ۔ اس سے قسم کی بحث کی محفل پر اب کوئی گنجائش نہیں ہے ۔

یہ آفت جی کون ھیں‌؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:confused:

خوبصورت شئیرنگ ھے فرحان جی شکرگزار ہوں‌آپ کی
 
آفت

محفلین
ظفری بھائی تکرار ہمیشہ تصویر کا ایک رخ دکھانے سے جنم لیتی ہے ۔ یہاں بھی صرف سکے کا ایک رخ دکھایا جا رہا ہے اور تسلسل سے دکھایا جا رہا ہے ۔ میرا نہیں خیال کہ اس طرح جانبداری برت کر سچائی کا راستہ روکا جا سکتا ہے ۔ پاکستانی اخباروں میں روزانہ سیکڑوں کالم مختلف سیاسی جماعتوں کی حمایت میں چھپ رہے ہیں لیکن کوئی اور ممبر کسی بھی پارٹی کی تعریف میں چھپنے والے کالم شیئر نہیں کر رہا کیوں کہ سب ان جماعتوں کی حقیقت سے اچھی طرح باخبر ہیں ۔ اس لیے جب بھی کسی پارٹی کی حمات میں لکھا جاتا ہے اس کا جواب بھی پورے دلائل کے ساتھ دیا جاتا ہے ۔ اسی جیسے کئی دھاگے ابھی بھی موجود ہیں جہاں میرے ایم کیو ایم کے بھائی لاجواب ہو کر راہ فرار اختیار کر چکے ہیں ۔ ایک بات یاد رکھیے گا کہ کھوٹے سکے ہمیشہ واپس پہنچتے ہیں ۔ چاہے ان کی مخالفت یا حمایت میں کچھ بھی کہا یا لکھا جائے ۔ :shameonyou:
آفت جی ۔۔۔۔ اگر آپ کو اس آرٹیکل کے مندرجات پر کوئی تحقیقی حوالے سے اعتراض ہے تو آپ اپنا استدلال کسی احسن طریقے سے پیش کرسکتیں ہیں ۔ مگر تکرار اس بات پر کہ ہم نے کیا کیا اور کسی اور نے کیا کیا ۔ اس قسم کی بحث کی محفل پر اب کوئی گنجائش نہیں ہے ۔
 
ظفری

لائبریرین
ظفری بھائی تکرار ہمیشہ تصویر کا ایک رخ دکھانے سے جنم لیتی ہے ۔ یہاں بھی صرف سکے کا ایک رخ دکھایا جا رہا ہے اور تسلسل سے دکھایا جا رہا ہے ۔ میرا نہیں خیال کہ اس طرح جانبداری برت کر سچائی کا راستہ روکا جا سکتا ہے ۔ پاکستانی اخباروں میں روزانہ سیکڑوں کالم مختلف سیاسی جماعتوں کی حمایت میں چھپ رہے ہیں لیکن کوئی اور ممبر کسی بھی پارٹی کی تعریف میں چھپنے والے کالم شیئر نہیں کر رہا کیوں کہ سب ان جماعتوں کی حقیقت سے اچھی طرح باخبر ہیں ۔ اس لیے جب بھی کسی پارٹی کی حمات میں لکھا جاتا ہے اس کا جواب بھی پورے دلائل کے ساتھ دیا جاتا ہے ۔ اسی جیسے کئی دھاگے ابھی بھی موجود ہیں جہاں میرے ایم کیو ایم کے بھائی لاجواب ہو کر راہ فرار اختیار کر چکے ہیں ۔ ایک بات یاد رکھیے گا کہ کھوٹے سکے ہمیشہ واپس پہنچتے ہیں ۔ چاہے ان کی مخالفت یا حمایت میں کچھ بھی کہا یا لکھا جائے ۔ :shameonyou:

میں آپ کی بات سے متفق ہوں ۔ اگر آپ ارسال کردہ آرٹیکل سے متفق نہیں ہیں تو آپ اس پر اعتراض کرسکتیں ہیں ۔ یعنی تصویر کا دوسرا رخ بھی دکھا سکتیں ہیں ۔ مگر اصل مسئلہ تب پیدا ہوتا ہے کہ بحث یا اعتراض صرف اعتراض رہ جاتا ہے ۔ اور اس کی کوئی علمی دلیل یا منطقی استدلال سامنے نہیں آتا ۔ یہ وہ مقام ہے جس سے بچنے کے لیئے چند نئی پالیساں یہاں مرتب کیں گئیں ہیں ۔
اگر کوئی ممبر کسی پارٹی کی حمایت یا تعریف میں کوئی کالم شئیر کررہا ہے تو اس کالم کے جواب میں بھی کوئی نہ کوئی کالم سامنے آجاتا ہے ۔ آپ اسی کو اپنا استدلال بنا کر پیش کرسکتیں ہیں ۔ مگر جب الزامات اور تکرار صرف موضوعِ بحث بن جائے تو پھر اس کا سدباب کرنا ضروری ہوجائے گا ۔
یہ کالم پڑھیں ۔۔۔۔ اگر آپ کے پاس اس کا کوئی معقول جواب یا اس کالم کے مخالف میں کوئی اور کالم موجود ہے تو اسے ضرور شئیر کریں ۔ اس سے بحث شواہد ، علم اور دلیل میں قید ہوجائے گی ۔ شکریہ
 
Top