ایک ویب سائیٹ سے متعلق سوالات کے جوابات درکار ہیں

فرقان احمد

محفلین
جناب! یہ رہا اس ویب سائیٹ کا ربط۔ یہ ویب سائیٹ پنجاب حکومت کی طرف سے زمینوں کے ریکارڈز کمپیوٹرائزڈ کیے جانے کے حوالے سے وجود میں لائی گئی ہے۔ معاملہ یہ ہے کہ اس ویب سائیٹ کے ذریعے بذریعہ نام زمینوں کا سراغ نہیں مل رہا ہے حالانکہ ویب صفحے پر یہ آپشن فراہم کیا گیا ہے۔ کوئی مشورہ، تجویز، جگاڑ یا پھرجھنڈی یا شاپر کروا دیجیے گا! پیشگی شکریہ!
 
قیصرانی

لائبریرین

میں نے اپنے علاقے میں اپنے دادا کے نام سے سرچ کرنے کی کوشش کی ہے تو پتہ چلا ہے کہ یہ موضع ابھی دستیاب نہیں
 
فرقان احمد

محفلین
میں نے اپنے علاقے میں اپنے دادا کے نام سے سرچ کرنے کی کوشش کی ہے تو پتہ چلا ہے کہ یہ موضع ابھی دستیاب نہیں
محترم! آپشن موجود ہے تاہم بذیعہ نام تلاش کرنا شاید ممکن نہیں۔ معلوم ہوتا ہے اس آپشن کو بوجوہ غیر فعال کر دیا گیا ہے۔ :(
 
Top