تعارف ایک نو وارد (میرا تعارف)

شکیب

محفلین
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ۔ محفل میں خوش آمدید!
یہاں اساتذہ سے لے کر شاعری کو برابھلا کہنے والوں تک، سبھی قسم کے لوگ ہیں۔ امید ہے آپ کو تفریح کے ساتھ بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
 
Top