ایک نابینا جو بچپن سے لڑکپن تک کھبی سکول نہیں گیا مگر؟؟؟

ایک نابینا جو بچپن سے لڑکپن تک کھبی سکول نہیں گیا ۔ مگر صرف چند ماہ کی محنت سے میٹرک کا امتحان پاس کرلیتا ہے ۔ انٹر میں کالج ٹاپ کیا ۔ اور اِس وقت پشاور یونیورسٹی سے سوشیالوجی میں ماسٹر کررہا ہے ۔ اسکی شخصیت کے بُہت سے پہلو آپ کو حیران کردینگے ۔ آیئے بات کرتے ہیں بُونیر کے حافظ مُحمد اقبال سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٭٭ شئیر کرنا نہ بھولیئے ٭٭ شُکریہ

 
Top