ایک نئی ویب سائٹ Pencil.pk

ھشام نجم

محفلین
آج فیس بک پر گھومتے پھرتے اس ویب سائٹ کا اسپانسرڈ لنک نظروں کے سامنے سے گزرا۔ میں نے کچھ ٹٹول کر دیکھا تو لگتا ہے کہ یہ ایک نیوز ایگریگیٹر سائٹ ہے۔ مجھے کچھ پسند آئی۔ آپ بھی ملاحظہ کریں۔Pencil News

اس سائٹ سے متعلق ایک بلاگ پوسٹ بھی نظروں سے گزری۔ Pencil News is a cool Urdu news application
مجھے تو یہ ایک اچھی کاوش لگی۔ زیم ٹی وی کی سنسنی خیزی سے پاک۔ (زیم ٹی وی کے مداحوں سے پیشگی معذرت)
 
Top