ایک منفرد اردو بلاگنگ سروس

شازل

محفلین
میں نے میل کردی تھی آپ کو مگر ابھی تک جواب سے محروم ہوں
مہربانی کرکے اس سلسلہ میں کچھ کیجئے۔
 

خورشیدآزاد

محفلین
معذرت کے ساتھ عرض ہےمجھے لگتاہے یہ منصوبہ سطحی بنیادوں پر اور جلدبازی میں بنا منصوبہ بندی کے شروع کیا گیا ہے، لیکن پھر بھی کوشش اچھی ہے۔
 

شازل

محفلین
کئی دن ہو گئے ہیں یہ سروس ڈاؤن ہے
کیا کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ یہ سب ہو کیا رہا ہے:timeout:
 
Top