تاسف ایک معذرت

فاتح

لائبریرین
حسیبب بھائی اگر ایک طرف انتظامیہ معاملہ سلجھانے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے تو کیا ضروری ہے کہ اس طرح کے کمنٹس کر کے بیک ٹو سکوئیر ون پر جایا جائے.
میں نے تو پہلے ہی کہا تھا۔۔۔ اب اگر کوئی نہ مانے تو کیا فرق پڑتا ہے کہ بھینس کے آگے بین بجانا فضول ہے۔۔۔ خیر مٹی پاؤ تے ڈھیر ساری پاؤ بلکہ مٹی کی جگہ بھی کھل بھوسی پاؤ ہاہاہا
اچھا بھلا معذرت نامہ تھا اس میں بھی دولتیاں اور سینگ چلنے لگے :rollingonthefloor:
 
ہمیں لگ رہا ہے کہ یہ سلسلہ یوں ہی جاری رہا تو محفل کی فضا مکدر ہو کر رہ جائے گی۔ اس لئے ہم اس دھاگے کو مقفل کر رہے ہیں۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top