ایک مدت گزر گئی لیکن ۔ ۔ عاطف سعید

شیزان

لائبریرین
ایک قطعہ​
​
ایک مُدت گزر گئی لیکن​
دل کا موسم نہیں بدل پایا​
​
نہ تیری سوچ نے رہائی دی​
نہ تیری یاد سے نکل پایا​
​
عاطف سعید​
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top