ایک مختصر نظم

نایاب

لائبریرین
واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ
بہت خوب
مختصر مختصر اک قصہ طولانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 
ارے واہ صائمہ بہت خوب !
ایک خاص کیفیت کی نظم الفاظ گو کہ بہت سادہ ہیں مگراستعمال نہایت عمدہ ۔
بہت سی داد آپ کے لیے اس نظم پر :)
اس قدر خوبصورت نظم شیئر کرنے کے لیئے شکریہ!
مزید کا بھی انتظار رہے گا اور اب تو یہ سلسلہ جاری رہنا چاہیے ۔:)
 
صائمہ شاہ

محفلین

بہت شکریہ مدیحہ
آپ کی داد اور تبصرہ دونوں ہی بہت اہم ہیں :)
 
Top