ایک ماہ تین لاکھ سے زیادہ ایس ایم ایس

محمدصابر

محفلین
ہم تو سنتے آئے تھے کہ لڑکیاں زیادہ بولتی ہیں۔ لیکن لڑکیاں زیادہ ایس ایم ایس بھی بھیجتی ہیں یہ پتہ نہ تھا۔
کرسٹل وسکی ایک دن میں 10000، ایک گھنٹے میں 421 اور ایک منٹ میں سات پیغامات بھیجتی ہے۔
ہفتے میں چالیس گھنٹے کام بھی کرتی ہے۔ اور Straight As بھی حاصل کرتی ہے۔
تفصیل
19371831_640X480.jpg
 
Top