ایک لڑکا اور لڑکی (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ)

عین عین

لائبریرین
واہ حضرت ۔ واہ۔۔۔۔۔۔۔ کمال ہے۔ بہت ہی خوب۔ عمدہ ۔۔۔۔ نہایت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزہ آگیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
خلیل بھائی یہ تو بچ کر نکل گئی جبکہ مکھی تو اپنی جان سے گئی تھی۔

بہت داد قبول فرمائیں۔
 
Top