ایک قطعہ از : محمد حفیظ الرحمٰن

ایک قطعہ
محمد حفیظ الرحمٰن

رو رو کے جو بہہ گئی ہیں آنکھیں
سنتے تو کہ کیا کہہ گئی ہیں آنکھیں
دیکھا تھا جو اک اداس منظر
اپنی تو وہیں رہ گئی ہیں آنکھیں​
 
مدیر کی آخری تدوین:
Top