بات تو آپ کی ٹھیک ہے۔
ویسے آپ اب بندے بندے سے لگ رہے ہیں۔
اور مچھل مچھل سے بھی
پہلے صرف قیصرانی لگتے تھے۔
جیسے ہوا ہوتی ہے۔ مجھے ہوا کی خصوصیات یاد آجاتی تھیں بےرنگ، بے بو بے ذائقہ ویسے ہی قیصرانی بے رنگ، بے بو بے ذائقہ۔
یہ سب تصویر نہ ہونے کی وجہ سے تھا۔ اب تو ماشاءاللہ اتنی بڑی مونچھیں
