السلام علیکم ۔۔۔۔ اساتذہ سے اِصلاح کی درخواست ہے شکرگزار رہوں گا
=================
درست جانب رہنمائی کی درخواست کے ساتھ کچھ پیشِ خدمت ہے -
درست جانب رہنمائی کی درخواست کے ساتھ کچھ پیشِ خدمت ہے -
=========================================
غم آشنا تو مل بھی جائے کوئی غم گسار بھی ہو
امید ٹوٹنے سے پہلے کوئی تارہ آشکار بھی ہو
سکوں ذیست کا ٹھہرا ذکرِ الٰہی کے سپرد
اس مسّلم حقیقت کا ہم سے اقرار بھی ہو
کیسے تھک جائیں جینے کے لیئے اس کو
کیئے جائیے کیئے جائیے کوئی راہِ فرار بھی ہو
اناؤں کے سمندر میں محبت کی بوندیں
نہیں مان سکتا کسی طرح وہ بیکار بھی ہو
اتنا کیوں حقیر ہے انساں کا انساں ہونا
اک آتشِ شکم کے آگے جو بے ہتھیار بھی ہو
کیا اسے شوق، ہوس یا فطرت کہییے
اک بات تو جیتے جی، بعد از مرگ مزار بھی ہو
بھید بھاؤ کی ریت کو توڑیں کیسے
گلستاں تو تب بنے جب گل سنگ خار بھی ہو