ایک عورت کی خوائش

یہ تو ویسی ہی بات ہوئی کہ کسی نوجوان خاتون سے پوچھا گیا کہ آپ نے اس بڈھے سیٹھ سے شادی کیوں کی تو جواب تھا دو چیزیں دیکھ کر۔

ایک تو ان کی "ان کم" دوسرے ان کے "دن کم"۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top