bilal260

محفلین
11737905_1616652998605482_5611155131216406511_n.jpg
 

خرم انصاری

محفلین
بلاشبہ یہ اس عظیم ہستی کا یومِ ولادت ہے جن کے ذریعے لاکھوں بےراہ روؤں کی اصلاح ہوئی اور وہ صراط مستقیم پر گامزن ہوئے۔
تمام عطاریوں کو عطار (مدظلہ) کا یومِ ولادت مبارک
 
جس تعداد سے اسلامی فرقے بڑھ رہے ہیں، ان مذہبی ٹی وی چینلوں کا بڑھنا تو بنتا ہے۔۔۔ :yell:
یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ جس تعداد میں اسلامی چینل بڑھ رہے ہیں اسی رفتار سے مختلف فرقوں کی شاخیں بن رہی ہیں

ایک ہی فرقے کے ایک سے زیادہ ٹی وی چینل بھی ہو سکتے ہیں۔
پاکستان میں مدنی، کیو ٹی وی اور نور ٹی وی ایک ہی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے ہیں۔
 

افضل حسین

محفلین
بلاشبہ یہ اس عظیم ہستی کا یومِ ولادت ہے جن کے ذریعے لاکھوں بےراہ روؤں کی اصلاح ہوئی اور وہ صراط مستقیم پر گامزن ہوئے۔
تمام عطاریوں کو عطار (مدظلہ) کا یومِ ولادت مبارک
بلا شبہ دعوت اسلامی کے امیر کی اصلاحی خدمات کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔خدا ان کے سائے کو سلامت رکھے۔
 

نور وجدان

لائبریرین
مبارک باد اس ہستی کو ہو ۔جس کی سلامتی کی دنیا دعائیں مانگ رہی ہے۔۔ مگر پیغام حق کے ساتھ

جگہ جی لگانے کی یہ دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
 
آخری تدوین:
Top