مبارکباد ایک عظیم ہستی کی سالگرہ

bilal260 نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 9, 2015

  1. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,454
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    ترمذی میں بھی ضعیف احادیث ہیں مگر اس کو آپ میں اور ساری دنیا "صحیح ترمذی" کے نام سے جانتی ہے۔۔۔
     
    • متفق متفق × 1
  2. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,454
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    تیسری بات۔ ضعیف حدیث کے ضمن میں علماء کی رائے ہے کہ فضائلِ اعمال میں ضعیف حدیث کو لیا جانا چاہیے۔۔۔
     
    • متفق متفق × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    مگر ضعیف حدیث کو علماء کی جماعت قبول کیوں کرے گی؟
    یہ کون سے علماء کی رائے ہے۔ ؟
     
  4. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,454
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    علماء سے مراد جید علماء جن کے ذریعے حدیث ہم تک پہنچی۔ ان علماء میں صحاح و دیگر احادیث کے علماء اور پھر ان کی روایت سے جڑے بعد کے اہلِ علم۔ قبول اس لیے کریں گے کہ ضعیف حدیث کا مطلب "موضوع" حدیث ہرگز نہیں ہوتا۔ حدیث کی صحت و ضعف الگ شئے ہے اور اس کا جھوٹا ہونا الگ شئے، جس کو موضوع بھی کہتے ہیں۔ اب ان چیزوں کی تعریف بہت لمبی ہے، آپ کسی مستند کتاب سے پڑھ لیں۔
     
    • متفق متفق × 2
  5. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,454
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ایسوں کی بہت سی نشانیاں ہیں مگر ان میں سے ایک نشانی یہ ہے کہ وہ شرارتاً لوگوں کے مذہبی جذبات کا مذاق بنانے یا مذاق اڑانے کی کوشش کرتے ہیں۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  7. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    جی محترم آپ نے بالکل درست فرمایا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر