سر کیا مفہوم بهی واضع کر سکا ہوںدیگر اساتذہءِ کرام
سر محمد ریحان قریشی
یعنی کانوں کےکچے ہیں . جو جیسے بھی کان بھر دے انھیں ویسا ہی دکھائی دینے لگتا ہے ؟
دراصل اس کی تفسیر قاری خود کر سکتا ہے۔ عین ممکن ہے کہ عوام کو یہ شعر بہت پسند آئے۔ نقاد البتہ اسے بے معنی قرار دے سکتے ہیں۔سر کیا مفہوم بهی واضع کر سکا ہوں
میرا مطلب یہی تھا جو آپ نے لکھا ہےیعنی کانوں کےکچے ہیں . جو جیسے بھی کان بھر دے انھیں ویسا ہی دکھائی دینے لگتا ہے ؟