ایک سوال

عورت تو خود شعر ہے ،شعر کا شعر کہنا کیا معنی ؟عورتوں کے شعر گوئی کے بارے میں یہ جملہ کس شاعر نے کہا تھا ؟؟
ایک کتاب میں ‛‛جگر مراد آبادی ‛‛ کا نام پڑھا ہے ۔اور ایک جگہ ‛‛میر تقی میر‛‛ کا نام پڑھا ہے ۔ ۔ ۔ ۔

‛‛میر‛‛کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اُن کی بیٹی بھی ایک شاعرہ تھیں جو کہ ‛‛ بیگم‛‛ تخلص رکھتی تھی ۔اُن کے بارے میں میر نے کہا تھا ۔

عورت کی شعر گوئی کے بارے میں یہ جملہ اصل میں کہا کس نے تھا ؟؟ براہِ کرم بحوالہ جواب مل جائے تو احسان مند رہوں گا ۔ ۔
 
Top