ایک سابق محفلین سے ملاقات!

arifkarim

معطل
بندر تماشا
پتلی تماشا
کتا تماشا
بلکہ بہت ہی کتا تماشا
جی یہ زیادہ درست نام ہے اسکے لئے۔ جب ہم پاکستان میں تھے تو بندر کا تماشا تو بہت بار دیکھنے کو ملا۔ بلکہ اسلام آباد کے ہر تفریحی مقام پر بندر وافر مقدار میں موجود ہوتے تھے۔
 

آوازِ دوست

محفلین
عزیز صاحب کو واقعی اب واپس لانا چاہیے اور شمشاد صاحب اگر خود سے نہیں آتے تو اُنہیں گن پوائینٹ پر لانے کی کوئی ترکیب بنائیں آخر کوئی حد ہوتی ہے روٹھنے کی :)
 
Top