نیلم
محفلین
الف عین صاحبکتاب دھر کی تدوین کا تقاضا ہے
جو نا تمام ہیں قصے انہیں تمام کریں
قیامِ صبحِ الف میم نون کی خاطر
محبتوں کے تقاضوں کا احترام کریں
==============================
مندرجہ بالا قطعہ میں ایک رکن محفل کا نام موجود ہے بھلا کون ہے؟
الف عین صاحبکتاب دھر کی تدوین کا تقاضا ہے
جو نا تمام ہیں قصے انہیں تمام کریں
قیامِ صبحِ الف میم نون کی خاطر
محبتوں کے تقاضوں کا احترام کریں
==============================
مندرجہ بالا قطعہ میں ایک رکن محفل کا نام موجود ہے بھلا کون ہے؟
محترم بھائی
پہلے مصرعے سے تو صاف ظاہر ہے کہ شمشاد بھیا ہی ہیں۔فٹا فٹ بجلی سے دھاگوں پہ ہیں آتے
اڑاتے ہیں چن چن کےلفظوں کوبصورت باز
تاک تاک کر لگاتے ہیں درست علمی نشانے
حق گوئی کے ہیں خوگرکوئی مانے یا نہ مانے
پھر میرا صحیح ہے وہ جواب ؟محترم بھائی
پہلا تکہ غلط ہے



ہاہاہاچلیے ایک اور میری طرف سے
جہاں جہاں اس بزم میں کوئی بھی تصویر ہےوہ ہیں اُن کے رنگ ہیں، خواب ہیں،تعبیر ہےجلدی سے مت بتا دیجے گا۔
نایاب بھائی آپ کی کچھ پہلیاں شعر والے تھریڈ میں دب گئی ہیں انہیں بھی یہاں لائیےمحترم بھائی
پہلا تکہ غلط ہے
واہ واہ آپ تو خوب کمال دکھا رہے ہیں
بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
لیکن اپنا نک دیکھ کرکان کھڑے ہو گئے اور پڑھنے کا سلسلہ رک گیا
ہاہاہا
پھر وہی تصویریں
ساڈی اپنی وی کوئی پہچاڑ ہے کوئی کریکٹر ہے![]()
محترم بہنانایاب بھائی آپ کی کچھ پہلیاں شعر والے تھریڈ میں دب گئی ہیں انہیں بھی یہاں لائیےبہت مشکل ہیں توبہ
محترم دوستو
انہیں پہچانیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔(2)یکایک ابھر آتا ہے اک قصہ مشہوروارفتگی کی ہے جو روشن مثالسچائی کو کرتے ہیں لفظوں سے عامفرمان الہی دلاتے ہیں اکثر یادثمر بہشت کی جانب ہیں بلاتےادب سے بکھیرتے ہیں مزاحنمود و نمائیش سے رہتے ہیں دوریہ قیل و قال کا دیتے ہیں منشور؟؟۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
محترم دوستو
(3)خطرناک کہاں بہت معصوم ہیں یہروتوں کو ہیں اپنی باتوں سے ہنساتےمعصومیت سے لفظوں کا ہیں جادو جگاتےشیطان بھی کہیں دور کھڑا ان سے پناہ مانگےہویداہے یہ راز بھی ان کے لفظی شگوفوں سےزہد و عبادت ہوتے نہیں کوئی فسانہاثر ان کا نظر آتا ہے ان کی باتوں میںدرد دل میں ہے کیا دوستی کا ناطہخوب جانتے ہیں مانتے ہیںرہتے ہیں سدا نبھاتے اس دوستی کو"محبت فاتح عالم " سدا گنگناتے ہوئے؟؟؟۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اب اکثر باتیں اوجھل رہتی ہیں انکل ۔۔۔ میں پرانے میمبرز کو ہی جانتی ہوں ابھی بھی ۔۔ نئے لوگوں کا نہیں پتا کیسے ہیں ۔۔ ۔۔بھانجی نایاب
سدا ہنستی مسکراتی رہو ۔ آمین
یہ درست ہے ۔
باقی دونوں آپ کی مزید توجہ چاہتے ہین
مجھے حیرت ہے کہ " بھانجی نایاب " سے سامنے کی بات اوجھل کیسے رہتی ہے ؟۔
محترم دوستو
انہیں پہچانیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
خطرناک کہاں بہت معصوم ہیں یہروتوں کو ہیں اپنی باتوں سے ہنساتےمعصومیت سے لفظوں کا ہیں جادو جگاتےشیطان بھی کہیں دور کھڑا ان سے پناہ مانگےہویداہے یہ راز بھی ان کے لفظی شگوفوں سےزہد و عبادت ہوتے نہیں کوئی فسانہاثر ان کا نظر آتا ہے ان کی باتوں میںدرد دل میں ہے کیا دوستی کا ناطہخوب جانتے ہیں مانتے ہیںرہتے ہیں سدا نبھاتے اس دوستی کو"محبت فاتح عالم " سدا گنگناتے ہوئے؟؟؟۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔