ایک دن تو۔

رشید حسرت

محفلین
photostudio_1580208322037.jpg
 

اکمل زیدی

محفلین
واہ واہ۔۔۔
لفظ کی توقیر اگر قائم ہے تو گھاٹا کچھ بھی نہیں
علم و عرفاں کی ابھی معراج پر جانا بھی ہے ۔۔۔
 
بہت خوب رشید صاحب، عمدہ غزل ہے۔
بس ہمیں سمجھ نہیں آیا کہ آپ غزلوں کو عنوان کیوں دیتے ہیں؟
دبے لفظوں میں ہم بھی یہ اعتراض اٹھاچکے ہیں لیکن بے فائدہ!
رشید حسرت بھائی غزلوں کے عنوان نہیں رکھے جاتے بلکہ کوئی ایک مکمل مصرع اس مقصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ مثلاً اس غزل کے عنوان کے طور پر

"چشم ہی بن جائے پتھر، اس مقد دیکھے گا کون"

استعمال کیا جاسکتا ہے۔
 
Top