ایک خوبصورت انتخاب

شکریہ خلیل بھائی!پسندیدگی کا اظہار فرمانے پر مگر یہ بتائیے’’شاعری اور مصوری ‘‘ کے عنوان سے کیا یہ نیا زمرہ قائم کیا گیا اور اگر پہلے سے تھا تو کیا یہ متفرقات کے خانے میں ملے گا؟
 
آخری تدوین:
بہت شکریہ بھائی ۔ اس محبت کے لئے مقروض ہوں ۔ اللہ کریم آپ شاد و آباد رکھے۔ سلامت رہیں ۔
بہت بہت شکریہ محترم۔خدا کرے کمپوزنگ کی وہ سہولتیں جو اُردُو شعر و سخن کا اِقتضاہیں،اُردُو محفل اور اُردُو کی دیگر ویب سائیٹس پر بھی میسر آجائیں ۔کچھ دیوانے کوشش تو ضرور کررہے ہوں گے مگر:
عاشقی صبر طلب اور تمنا بے تاب
دل کا کیا رنگ کروں خونِ جگر ہونے تک​
 
Top